لاہور: پولیس کا کہنا ہے کہ مغویہ سیکنڈ ایئر کے امتحانات دینےآ ئی تھی۔


تفصیلات کے مطابق سمن آباد گرلز کالج سے22 سالہ طالبہ مبینہ طورپر اغوا ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ مغویہ سیکنڈ ایئر کے امتحانات دینےآ ئی تھی، لڑکی کے اغوا کا مقدمہ تھانہ ملت پارک میں درج کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق لڑکی کالج میں داخل ہوئی لیکن واپسی پر گھر نہیں پہنچی، مقدمہ لڑکی کے بھائی فیاض کی مدعیت میں درج کیا گیا۔
ایف آئی آر کے متن کے مطابق لڑکی کا فون نمبر بند ہے، نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سمن آباد گرلز کالج کی طالبہ کے اغواء کے واقعہ کا نوٹس لے لیا، عثمان بزدار نے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہدایت کی ہے کہ طالبہ کی جلد بازیابی یقینی بنائی جائے، ملزمو ں کو فی الفور گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 27 منٹ قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 39 منٹ قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 6 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک گھنٹہ قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل



