لاہور: بیدیاں روڈ پر ڈاکووں کی چلتی وین پر فائرنگ سے ڈرائیور سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 22nd 2022, 3:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق بیدیاں روڈ پر ڈاکووں کی چلتی وین پر فائرنگ سے ڈرائیور سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ہی ، زخمیوں میں عابد،ولید اورعثمان شامل ہیں۔ ڈرائیور نے بوکھلا کر وین موٹرسائیکل پر چڑھا دی ، حادثے میں موٹرسائیکل سوار بہن بھائی جاں بحق ہو گئے۔
زخمیوں نے پولیس کو بیان میں کہا ہے کہ موٹرسائیکل سوار ڈاکو ان کا پیچھا کر رہے تھے۔حادثے میں جاں بحق بھائی شاہد اور بہن شمع کی لاش مردہ خانے منتقل کردی گئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ تمام پہلووں پر تفتیش جاری ہے۔

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- a day ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



