Advertisement
پاکستان

برطانوی ڈیفنس چیف کی پاک آرمی چیف سے ملاقات

راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل نکولس پیٹرک نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 10th 2021, 3:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق برطانوی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل نکلس پیٹرک نے جی ایچ کیو  راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاک فوج کے سپہ سالا رجنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دفاعی تعاون ،افغان امن عمل اور جیو سٹریٹجک امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔جنرل نکلس نے خطے میں قیام امن اور استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی  جبکہ جنرل نکلس نے باہمی دفاعی اورسیکیورٹی تعاون کوفروغ دینےپرزور دیا ۔ 

Advertisement
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 36 minutes ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • a day ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 9 hours ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • a day ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 4 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • a day ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 hours ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • a day ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ