اسلام آباد: احتساب عدالت نے جعلی اکاونٹس کیس میں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو طلب کر لیا،وزیراعلی سندھ کو نوری آباد پلانٹ کے غیر قانونی ٹھیکوں اور منی لانڈرنگ ریفرنس میں طلب کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق راولپنڈی کی احتساب عدالت نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو 31مارچ کے لئے طلبی کا نوٹس جاری کیا جبکہ کیس میں شریک دیگر ملزمان کو بھی طلب کیا گیا ۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعلی سندھ کو نوری آباد پلانٹ کے غیر قانونی ٹھیکوں اور منی لانڈرنگ ریفرنس میں طلب کیا گیا ہے ، مراد علی شاہ ، خورشید انور جمالی سمیت 17 ملزمان ریفرنس میں نامزد ہیں۔
ذرائع کے مطابق نیب نے مراد علی شاہ کیخلاف ریفرنس پر احتساب عدالت کے اعتراضات دور کر دیئے۔ نیب راولپنڈی کی جانب سے مراد علی شاہ کیخلاف 66 والیوم پر مشتمل ریکارڈ عدالت میں جمع کروا دیا، ریکارڈ میں مراد علی شاہ کیخلاف گواہان کے بیانات اور شواہد شامل کیا گیا ۔
اس سے قبل راولپنڈی کی احتساب عدالت نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خلاف دائر ریفرنس پر اعتراض لگا کر قومی احتساب بیورو (نیب) کو واپس کردیا تھا اور بتایا گیا تھا کہ ریفرنس نامکمل ہونے پر نیب کو واپس کیاگیا جبکہ ریفرنس میں صفحات کی ترتیب اور ریکارڈ کی بائنڈنگ پر اعتراضات عائد کرتے ہوئے دوبارہ جمع کرانے کی ہدایت کی گئی۔
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 4 گھنٹے قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 4 گھنٹے قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- ایک دن قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 3 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 3 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 3 گھنٹے قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 7 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- ایک دن قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- ایک دن قبل
