لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ حکومت کو چاہیے چئیرمین سینیٹ کی آفر بھی پی ڈی ایم کو کرے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ حکومت کو چاہیے کہ چئیرمین کی آفر بھی پی ڈی ایم کو کرے اور یوسف رضا گیلانی کو بھی تسلیم کر لیں کیونکہ اپوزیشن اتحاد کے نمبر ذیادہ ہیں،حکومت کو پی ڈی ایم کے چئیرمین سینیٹ اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کو تسلیم کر لینا چاہیے۔
رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ حکومت سمجھتی ہے کہ حکومت کے نمبرز کم ہیں اور وہ اپوزیشن کا کوئی بھی بندہ توڑنے میں ناکام ہے تو اسی لیے حکومت کو ہمارے امیدواروں کو تسلیم کر لینا چاہیے، پی ڈی ایم چئیرمین سینیٹ الیکشن میں اتفاق رائے سے حصہ لے گی، حکومت کی طرف سے پی ڈی ایم میں دراڑ کی کوشش ہے۔
واضح رہے کہ حکومت نے جے یو آئی کو ڈپٹی چیرمین سینٹ آفر کردی،حکومتی رہنما پرویز خٹک نے کہا کہ ہم نے مولانا عبدالغفور حیدری کو آفر کی ہے کہ وہ ہمارے ڈپٹی چیرمین سینٹ بن جائے۔

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 10 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- ایک دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 11 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 5 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 15 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 11 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 7 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل

