Advertisement
ٹیکنالوجی

فیس بک کا تمام صارفین کی پروفائل لوپ ویڈیو ہٹانے کا فیصلہ

سوشل میڈیا ایپ فیس بک   کاکہنا ہے کہ 7  فروری کے بعد بہت سارے صارفین کی پروفائل لوپ ویڈیو ہٹادی جائیں گی اور اسے ایک ساکت تصویر کی صورت میں نمایاں کیا جائے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 28th 2022, 5:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فیس بک کا تمام صارفین کی پروفائل لوپ ویڈیو ہٹانے کا فیصلہ

یاد  رہے کہ سال 2015 میں فیس بک نے اپنی ایپ پر صارفین کو سات سیکنڈ کی پروفائل ویڈیو کی سہولت پیش کی تھی لیکن اب اسے ختم کیا جارہا ہے۔ غالباً اس کی وجہ یہ بتائی جارہی ہے کہ یہ صارفین کو متاثر کر نے میں ناکام رہا ہے ۔ 

صارفین اس  فیچر کو بہت زیادہ استعمال  نہیں رہا، تاہم  کچھ لوگ دلچسپ ، یہاں تک کہ تفریحی پروفائل ویڈیو کلپس بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں، جس سے ان کی   پروفائل  کی خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے ۔

اس کا سب سے پہلا انکشاف سوشل میڈیا تجزیہ نگار میٹ نوارا اور اینڈریو کری نے کیا ہے۔ 

فیس بک نے گزشتہ سال  صارفین کو پروفائل ویڈیوز اپ لوڈ کرنے سے روک دیا تھا، اور اب اسے مکمل طور پر ہٹا یا جارہا ہے، جس کا مطلب یہ ہوگا کہ مذکورہ نوٹیفکیشن کے مطابق، جو لوگ اس وقت پروفائل ویڈیوز استعمال کررہے ہیں ، انہیں  ساکت تصویر پر سوئچ کرنے کی ضرورت ہوگی، یا فیس بک انہیں واپس لے جائے گا ۔

پروفائل ویڈیو میں صارفین نے اینیمیشن بھی شامل کررکھی تھی لیکن اب اسے ساکت تصویر کی صورت میں ہی دیکھنا ممکن ہوگا۔

Advertisement
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 4 گھنٹے قبل
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

  • ایک دن قبل
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

  • ایک دن قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • ایک دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 9 گھنٹے قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 2 دن قبل
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

  • ایک دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

  • 9 گھنٹے قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 3 گھنٹے قبل
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

  • ایک دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement