رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان سال 2025 میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی پاکستانی شخصیت رہے


ویب ڈیسک : رواں سال پاکستانیوں نے سب سے زیادہ گوگل پر سرچ کیے جانے والی شخصیات کی فہرست آ گئی۔
تفصیلات کےمطابق گوگل کی سالانہ رپورٹ 2025 کے مطابق پاکستانی انٹرنیٹ صارفین نے سیاست، کرکٹ اور شوبز سے وابستہ شخصیات میں سب سے زیادہ دلچسپی دکھائی۔
گوگل کی جانب سےجاری کر دہ رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان سال 2025 میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی پاکستانی شخصیت رہے۔
اسی طرح گوگل رپورٹ کے مطابق ایتھلیٹس کی فہرست میں سرحد پار سے تعلق رکھنے والے بھارتی کرکٹر ابھشیک شرما سب سے زیادہ سرچ کیے گئے، جبکہ مقامی کرکٹ میں صائم ایوب، حسن نواز، عرفان خان نیازی، صاحبزادہ فرحان اور محمد عباس نمایاں رہے۔
رپورٹ کے مطابق سیاسی شخصیات کے بعد شعیب اختر اور عاطف اسلم گوگل سرچز میں نمایاں رہے۔
اسی طرح شوبز کے شعبے میں ماہرہ خان، اقرا عزیز اور ہانیہ عامر سب سے زیادہ مقبول رہیں، جبکہ مرد اداکاروں میں فہد مصطفیٰ، وہاج علی اور ڈرامہ ’شیر‘ کے باعث دانش تیمور ٹرینڈز میں شامل رہے۔

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 17 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 13 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل






