چین: کورونا وبا کے پیش نظر چین نے اپنے شہریوں کے لیے فضائی سفر میں آسانیاں پیدا کرنے کے لیے وائرس پاسپورٹ متعارف کروا دیا ۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کے دوران چین نے اپنے شہریوں کی فضائی آمدورفت کے لیے وائرس پاسپورٹ کا اجراء کر دیا ہے۔
چین کا یہ پاسپورٹ ہیلتھ سرٹیفکیٹ کے طرز پر تیار کیا گیا ہے جس میں شہری کی صحت سے متعلق تمام تر تفصیلات درج ہوں گی۔پاسپورٹ ویکسی نیشن ، کورونا ٹیسٹ اور دیگر طبی معلومات پر مشتمل ہو گا۔
چین میں بیرون ملک سے داخل ہونے یا باہر جانے کے لیے وائرس پاسپورٹ دکھانا ہوگا تاہم ابھی یہ لازمی نہیں اور صرف چینی شہریوں پر لاگو ہوگا البتہ جلد اس سسٹم کو لازمی اور غیر ملکی مسافروں پر بھی لاگو کیا جائے گا۔
چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ وائرس پاسپورٹ عالمی معاشی بحالی کو فروغ دینے اور غیر ملکی سفر میں آسانیاں پیدا کرنے کے لیےبنایا گیا ہے۔
یاد رہے یہ دنیا کا پہلا وائرس پاسپورٹ ہوگا اور دنیا بھر میں وائرس پاسپورٹ جیسی دستاویز پر غور کیا جا رہا ہے ۔

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 19 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 16 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 19 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 18 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 14 گھنٹے قبل





