Advertisement
پاکستان

پی ڈی ایم نےعبدالغفورحیدری کوڈپٹی چیئرمین سینیٹ کےلیےامیدوار نامزد کردیا۔

اسلام آباد:مولانا فضل الرحمان نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے عبدالغفور حیدری کے نام کی منظوری دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 10th 2021, 1:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

 تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے اجلاس میں باہمی مشاوات سے یوسف رضا گیلانی کو چیرمین سینیٹ اور عبدالغفور حیدری کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے امیدوار نامزد کردیا ۔عبدالغفور حیدری پی ڈی ایم کے امیدوار اور یوسف رضا گیلانی کے پینل سے ہوں گے۔

 فضل الرحمان نے عبدالغفور حیدری کے نام کی منظوری دی۔

 یاد رہے آج حکومت کی جانب سے بھی جے یو آئی کو ڈپٹی چیرمین سینٹ کی آفر کی گئی تھی جس کو مسترد کر دیا گیا تھا۔

Advertisement
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 4 دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 20 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 15 گھنٹے قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 21 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 19 گھنٹے قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 17 گھنٹے قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک