لاہور : سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف خوفناک سازش تیار ہوگئی ہے۔

جی این این کے پروگرام " خبر ہے " میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اپوزیشن آئندہ چند دنوں میں وزیر اعظم پر خوفناک وار کرنے والے ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ نواز شریف ، مریم نواز ، مولانا فضل الرحمان اور محمود ا خان چکزئی کا بلوچستان میں حالات خراب کرنے کا کردار ہوگا۔یہ فائنل ہو چکا ہے اور چند دن قبل نواز شریف کا بیان تھا کہ ہم مرنے کیلئے تیار ہیں ۔
نواز شریف نے کہا ہم مرنے کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم کیخلاف خوفناک سازش تیار، مولانا فضل الرحمان، مریم نواز اور محمود خان اچکزئی خطرناک وار کرنے والے ہیں، سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے تہلکہ خیز خبر دے دی@arifhameed15 @saeed_qazi @MaryamNSharif @NawazSharifMNS @pmln_org pic.twitter.com/7lJs0ByVtb
— GNN (@gnnhdofficial) March 9, 2021
سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ وزیر اعظم ہاؤس کا اعلی ترین بیوروکریٹ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف سلطانی گواہ ہوگا۔
وزیراعظم ہاؤس کا اعلیٰ ترین بیوروکریٹ سلطانی گواہ ہوگا عمران خان کے خلاف، سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے بڑی خبر دے دی۔۔@ImranKhanPTI @arifhameed15 @saeed_qazi @PTIofficial @MediaCellPPP @pmln_org pic.twitter.com/CyXZC9p9uW
— GNN (@gnnhdofficial) March 9, 2021

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 17 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 15 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 18 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 13 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 19 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

