Advertisement

پی ایس ایل 7: اسلام آباد یونائیٹد کی پشاور زلمی کو8 وکٹوں سے شکست

پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے پانچویں میچ میں  اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو با آسانی 9 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jan 30th 2022, 11:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل 7: اسلام آباد یونائیٹد کی پشاور زلمی کو8 وکٹوں سے  شکست

تفصیلات کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے اس میچ میں اسلام آباد یونائیٹد نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔

پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں  6 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے اور زلمی کو جیت کے لئے 169 رنز کا ہدف دیا۔ 
پشاور زلمی کی جانب سے  شیرفانے ردرفورڈ 70 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے ان کی اننگ میں 7 چوکے اور 3 چھکے شامل تھے،بین کٹنگ 26 جبکہ کپتان شعیب ملک نے 26 رنز بنائے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے  حسن علی اور فہیم اشرف نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ شاداب خان اور  فہیم اشرف نے  1،1 وکٹ حاصل کی۔

پشاور زلمی کی جانب سے دیا ہوا ہدف اسلام آباد نے  16 ویں اوور مین 1 وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے  ایلکس ہیلس 82 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے ان کی اننگ میں 13 چوکے اور 1 چھکا شامل تھا،پال اسٹریلینگ 57 جبکہ رحمان اللہ گرباز  27 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے  ہدف کے تعاقب مین ایک وکٹ گنوائی جو کہ وہاب ریاض نے پال اسٹریلینگ کو رن آؤٹ کیا۔

پال اسٹریلینگ کو شاندار اننگ پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔

پی ایس ایل کا چھٹا میچ آج کراچی اور لاہور کے درمیان کھیلا جائے گا۔

اسلام آباد کی ٹیم

اسلام آباد یونائیٹڈ میں شاداب خان کپتان، ایلکس ہلز، پال اسٹرلنگ، رحمان اللّٰہ گرباز، مدثر خان، اعظم خان، آصف علی، فہیم اشرف، محمد وسیم، حسن علی اور مرچنٹ ڈی لینگ ٹیم کا حصہ ہیں۔

پشاور زلمی کی ٹیم
پشاورزلمی میں کپتان وہاب ریاض، ٹام کوہلر کیڈمور، یاسر خان، حیدر علی، حسین طلعت، شعیب ملک، شرفین ردرفورڈ، بین کٹنگ، سہیل خان، عثمان قادر اور پیٹ براؤن ٹیم میں شامل ہیں۔

Advertisement
نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر کی نظرثانی اپیل پر سماعت تین ہفتوں کیلئے ملتوی

نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر کی نظرثانی اپیل پر سماعت تین ہفتوں کیلئے ملتوی

  • 2 گھنٹے قبل
چارلی کرک کے قتل میں ملوث مشتبہ شخص گرفتار، ٹرمپ کا دعویٰ

چارلی کرک کے قتل میں ملوث مشتبہ شخص گرفتار، ٹرمپ کا دعویٰ

  • ایک گھنٹہ قبل
ایک دن کی کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ایک دن کی کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 5 گھنٹے قبل
میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے ہونے والے ایم ڈی کیٹ انٹری ٹیسٹ کا شیڈول تبدل ،مگر کیوں؟

میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے ہونے والے ایم ڈی کیٹ انٹری ٹیسٹ کا شیڈول تبدل ،مگر کیوں؟

  • 7 گھنٹے قبل
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا ٹرائل روکنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا ٹرائل روکنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

  • ایک گھنٹہ قبل
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی وضاحت: ایمان مزاری میری بیٹیوں جیسی ہے، بات کو غلط رنگ دیا گیا

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی وضاحت: ایمان مزاری میری بیٹیوں جیسی ہے، بات کو غلط رنگ دیا گیا

  • ایک گھنٹہ قبل
چینی اداکار یو مینگلونگ 5ویں منزل سے گر کر جاں بحق

چینی اداکار یو مینگلونگ 5ویں منزل سے گر کر جاں بحق

  • 2 گھنٹے قبل
سر پر انڈے مارے جانے کے بعد چاہت فتح علی خان کا ردعمل سامنے آ گیا،گلوکار کا عدالت جانے کا اعلان

سر پر انڈے مارے جانے کے بعد چاہت فتح علی خان کا ردعمل سامنے آ گیا،گلوکار کا عدالت جانے کا اعلان

  • 4 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کی  سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت

وزیر اعظم کی سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت

  • 6 گھنٹے قبل
عالمی برادری بھارتی آبی دہشت گردی روکنے میں ہمارا ساتھ دے،پاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ

عالمی برادری بھارتی آبی دہشت گردی روکنے میں ہمارا ساتھ دے،پاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ

  • 7 گھنٹے قبل
عمان :سمندر میں پاکستانی مسافروں کی کشتی ڈوب گئی، 19 افراد لاپتا

عمان :سمندر میں پاکستانی مسافروں کی کشتی ڈوب گئی، 19 افراد لاپتا

  • 3 گھنٹے قبل
 دوحہ پر حملہ: یو اے ای نے اسرائیل کو ائیر شو میں شرکت کرنے سے روک دیا

 دوحہ پر حملہ: یو اے ای نے اسرائیل کو ائیر شو میں شرکت کرنے سے روک دیا

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement