واٹس ایپ کے انتہائی مقبول فیچر ’’ ڈیلیٹ فار ایوری ون‘‘ میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا
واٹس ایپ سرگرمیوں پر ہر پل نظر رکھنے والی ایپ ویب بیٹا انفو کے مطابق 'ڈیلیٹ فار ایوری ون' کے دورانیے کو بڑھایا جارہے


نیویارک : واٹس ایپ صارفین کی سہولت اور ضرورت کے مطابق ایپ میں تبدیلیاں جاری رکھتا ہے اور کچھ عرصہ قبل بھیجے گئے غلط پیغام جو ہٹانے کیلئے خصوصی فیچر متعارف کروایا گیا تھا جس کی صارفین لمبے عرصہ سے مانگ کر رہے تھے تاہم اب اس فیچر میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔
واٹس ایپ کے ڈیلیٹ فار ایوری ون' فیچر کی مدد سے صارفین ابھی اپنے پیغامات کو ایک گھنٹے، 8 منٹ اور 16 سیکنڈزکے اندر ڈیلیٹ کر سکتے ہیں تاہم اب کمپنی اس فیچر میں ایک بڑی تبدیلی لانے پر غور کر رہی ہے۔
? WhatsApp beta for Android 2.22.4.10: what's new?
— WABetaInfo (@WABetaInfo) February 1, 2022
WhatsApp is now planning to extend the time limit to delete messages for everyone in a future update: from "1 hour, 8 minutes, 16 seconds" to "2 days, 12 hours"!https://t.co/Dxn7zUPM3n
واٹس ایپ سرگرمیوں پر ہر پل نظر رکھنے والی ایپ ویب بیٹا انفو کے مطابق 'ڈیلیٹ فار ایوری ون' کے دورانیے کو بڑھایا جارہے ہے جس کے بعد صارفین 2 دن اور 12 گھنٹے بعد بھی ان پیغامات کو ڈیلیٹ کرسکیں گے جو انہوں نے غلطی سے سینڈ کردیے ہوں۔رپورٹس کے مطابق یہ فیچر جلد واٹس ایپ کے بیٹا ورژن کے صارفین کیلئے متعارف کروایا جائے گا۔
واٹس ایپ سرگرمیوں پر ہر پل نظر رکھنے والی ایپ ویب بیٹا انفو کے مطابق 'ڈیلیٹ فار ایوری ون' کے دورانیے کو بڑھایا جارہے ہے جس کے بعد صارفین 2 دن اور 12 گھنٹے بعد بھی ان پیغامات کو ڈیلیٹ کرسکیں گے جو انہوں نے غلطی سے سینڈ کردیے ہوں۔رپورٹس کے مطابق یہ فیچر جلد واٹس ایپ کے بیٹا ورژن کے صارفین کیلئے متعارف کروایا جائے گا۔
سابق بنگلادیشی وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
- 21 گھنٹے قبل

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ، فی کلو کتنے کی ہو گئی؟
- 21 گھنٹے قبل

وزیراعظم نے سرمایہ کاروں کو مزید سہولیات کی فراہمی کے لئے سفارشات طلب کرلیں
- ایک گھنٹہ قبل
نیوزی لینڈ، آسٹریلیا میں سال 2026 کا آغاز ہوگیا
- 21 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
کاروباری حضرات کیلئے اچھی خبر:نئے سال کے پہلے روز سونا ہزاروں روپے سستا
- 33 منٹ قبل

27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کا معاملہ، پی ٹی آئی سینیٹر کے خلاف نااہلی کا ریفرنس دائر
- 39 منٹ قبل

سالِ نو کی آمد کے ساتھ ہی پہاڑوں پر پہلی برفباری نے قدرت کے حسین نظارے بکھیر دیے
- 42 منٹ قبل

خیبرپختونخوا کے عوام کی رائے میں فیلڈ مارشل عاصم منیرسال 2025 کے ہیرو قرار
- ایک گھنٹہ قبل

نئے سال کا آغاز :پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں اور جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ
- ایک گھنٹہ قبل
پاکستان کی علاقائی سالمیت کی کسی بھی خلاف ورزی پر سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 21 گھنٹے قبل

جہلم: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بدانتظامی پر ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
- ایک گھنٹہ قبل
جھنگ میں یونیورسٹی بس اور مسافر وین میں تصادم میں 14 افراد ہلاک، 29 زخمی
- 19 گھنٹے قبل










