گزشتہ روز مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 2500 روپے سستا ہونے کے بعدایک تولہ سونا 4 لاکھ 56 ہزار 962 روپے کا ہوگیاتھا،صرافہ ایسوسی ایشن

.webp&w=3840&q=75)
کراچی : عالمی و مقامی مارکیٹوں میں نئے سال کے پہلے روز بھی سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی کاسلسلہ برقراررہا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھت روزمقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 2400 روپے سستاہوگیاجس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 54 ہزار 562 روپے ہوگئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرحدس گرام سونا 2058 روپے کی کمی کے ساتھ 3 لاکھ 89 ہزار 713 روپے پر آگیا جبکہ ایک تولہ چاندی 83 روپے کمی کےبعد 7635 روپے پر آگئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 24 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت کم ہو کر 4322 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روزعالمی مارکیٹ میں سونا 25 ڈالر سستاہوکر 4346 ڈالر فی اونس تک گرگیاتھاجبکہ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 2500 روپے سستا ہونے کے بعدایک تولہ سونا 4 لاکھ 56 ہزار 962 روپے کا ہوگیاتھا۔

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 10 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 7 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 9 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 7 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 4 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل



