Advertisement

جہلم: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بدانتظامی پر ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ٹی ایچ کیو سوہاوہ کے ایم ایس اور عملے کو انتظامات بہتر نہ ہونے پر سخت وارننگ دی گئی۔گوجر خان اور کھاریاں کے ہسپتالوں میں ٹیم نے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 9 months ago پر Jan 1st 2026, 3:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جہلم: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بدانتظامی پر ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

جہلم : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی معاون خصوصی شعیب مرزا کی قیادت میں سی ایم انسپکشن ٹیم نے جہلم اور اس کے گردونواح کے چار ہسپتالوں کا ایک ہی دن میں اچانک وزٹ کیا۔

دورے کا مقصد ہسپتالوں میں انتظامات، سہولیات اور مریضوں کی شکایات کا جائزہ لینا تھا۔

دورے کے دوران سی ایم انسپکشن ٹیم نے  ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال ( ڈی ایچ کیو) جہلم ،تحصیل ہیڈ کوارٹر( ٹی ایچ کیو )سوہاوہ، گوجر خان اور کھاریاں کے تحصیل ہسپتالوں کا وزٹ کیا۔

مریضوں کی شکایات اور ٹیم کے مشاہدات کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم کے ایم ایس کو عہدے سے ہٹانے کے احکامات جاری کر دیے گئے۔

ٹی ایچ کیو سوہاوہ کے ایم ایس اور عملے کو انتظامات بہتر نہ ہونے پر سخت وارننگ دی گئی۔گوجر خان اور کھاریاں کے ہسپتالوں میں ٹیم نے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ 

سی ایم انسپکشن ٹیم نے ہسپتالوں میں سہولیات اور مریضوں کی سہولت کے لیے فوری بہتری کے اقدامات کرنے کی ہدایت بھی دی۔

صوبائی معاون خصوصی شعیب مرزا نے کہا کہ وزیراعلیٰ کی ہدایت ہے کہ ہر ہسپتال میں مریضوں کو بروقت اور معیاری سہولیات فراہم کی جائیں اور تمام متعلقہ عملہ اپنی ذمہ داریوں کو بروقت پورا کرے۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 12 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 9 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 7 گھنٹے قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 13 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement