عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 107 ڈالر کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی اونس سونے کے نرخ 4371 ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں


کراچی: عالمی و مقامی منڈیوں میں دو روز کےدوران سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز فی تولہ سونا 10 ہزار 700 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 59 ہزار 462 روپے ہوگئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح دس گرام سونے کے نرخ میں 9 ہزار 174 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 93 ہزار 914 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 107 ڈالر کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی اونس سونے کے نرخ 4371 ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 5500 روپے کی کمی ہوئی تھی۔
اس کے برعکس چاندی کی فی تولہ قیمت میں 145 روپے کی کمی ہونے سے نئی قیمت 7930 روپے ہو گئی ہے۔

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago



