Advertisement

مقبوضہ کشمیر میں " پی آئی اے" کے طیارت کی لینڈنگ،بھارتی پولیس کے ہاتھ پاؤں پھول گئے

ویب ڈیسک : بھارت نے ہمیشہ پاکستانی کی جانب سے دوستی کے اقدام کو غلط رنگ دیا ،سرحد پار سے کوئی بھی پرندہ بھارت میں گھس آئے تو خوف کے بادل بھارتی پولیس اور مودی سرکار پر چھاجاتے ہیں،اب کی بار ایک غبارہ مقبوضہ کشمیر میں گرا جس پر پی آئی اے لکھا ہوا تھا مگر بھارتی میڈیا اورپولیس کےہاتھ پاؤں پھول گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 11th 2021, 12:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق بھارت پر مودی کی حکومت ایک عذاب بن کر نازل ہوئی جس نے اپنی سیاست کو مزید چمکانے اور اپنی عوام کو خوش کرنے کے اپنے مخالفین پر بے بنیاد الزمات کی بارش کردی جس کی وجہ سے باشعور بھارتی عوام نے مودی کی ان حرکات پر کڑی تنقید کی اور مذاق اڑایا،اب بوکھلاہٹ کا شکار مودی سرکار اوربھارتی سکیورٹی ادارے کی پاکستانی قومی ائیر لائن( پی آئی اے) کے جہاز کی مقبوضہ کشمیر میں ہنگامی لینڈنگ نے دوڑیں لگادیں۔

بھارتی سکیورٹی اداروں اور مودی سرکار کی عقل سے پیدل ہوچکی، سرحد پار سے کوئی بھی پرندہ بھارت میں گھس آئے تو خوف کے بادل بھارتی پولیس اور مودی سرکار پر چھاجاتے ہیں، اب کی بار ایک غبارہ مقبوضہ کشمیر میں گرا جس پر پی آئی اے لکھا ہوا تھا مگر بھارتی میڈیا اورپولیس کے ہاتھ،پاؤں پھول گئے۔

بھارتی خبررساں ادارے نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے اس کی وضاحت کی کہ  گزشتہ روز مقبوضہ جموں کے ضلع کٹھوا کے ہیرا نگر سیکٹر کے سوترا چک گاؤں میں ایک طیارے کی شکل کا غبارہ گرا جس پر پی آئی اے لکھا ہوا تھا۔

بعدازاں اس پر مودی سرکار اور فوج کا خوب مذاق اڑایا گیا، بھارتی صارف نے لکھا کہ مذاق سے قطع نظر،کیا ہمارے ریڈار نے اس غبارے کو نہیں دیکھا اور اگر دیکھا تو اسے کیوں نہیں مار گرایا، اسے زمین پر اترنے کیوں دیا؟بھارتی سرکار اور فوج کی بہاری دیکھ کر مینال نامی خاتون صارف نےمذاق اڑاتے ہوئے’فری پاکستان بلون'کے ہیش ٹیگ کے ساتھ لکھا کہ یہ جمہوریت اور نقل و حرکت کی آزادی پر حملہ ہے، اوہ میرے خدایا، میں تو ہل کر رہ گئی ہوں، بھارت صرف 21 انچ کے غبارے سے خوفزدہ ہے۔

Advertisement
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 20 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 days ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • a day ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • an hour ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 20 hours ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • a day ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 days ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 2 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • a day ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 days ago
Advertisement