اسلام آباد: سیکٹر ای سیون میں گھر میں جرگے کے دوران فائرنگ ہوئی۔فائرنگ سے سابق چیئرمین سینیٹ نیئر بخاری کا بیٹا جرار بخاری زخمی ہوگیا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 11th 2021, 12:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ای سیون میں گھر میں جرگے کے دوران فائرنگ ہوئی، جس سے 3افراد زخمی ہو گئے۔سابق چیئرمین سینیٹ نیئر بخاری کا بیٹا جرار بخاری بھی زخمی ہوا۔پولیس نے زخمیوں کو پولی کلینک اسپتال منتقل کر دیا ۔
جی این این کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والا نئیر بخاری کا بیٹا پمز میں داخل ہے اور اسکی حالت خطرہ سے باہر ہے۔
پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے ایک نائن ایم ایم پسٹل اور 3 خول برآمد ہوئے ہیں۔فائرنگ کے نتیجے میں زخمی افراد کی ٹانگیں شدید زخمی ہیں، نئیر بخاری کے بیٹے کو 2 فائر لگے، نئیر بخاری کی ٹانگ اور بازو میں ایک ایک فائر لگا ہے۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 19 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 19 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 29 minutes ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









