فیصل آباد: فیصل آبادمیں تھانہ ٹھیکری والا کے علاقہ 66 ج ب میں شوہر نے بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 12th 2021, 4:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پولیس کے مطابق فیصل آباد کے رہائشی شہزاد نے 19 سالہ عائشہ کو نکاح اور رخصتی کے بعد فائرنگ کر کے قتل کردیا ۔ پولیس کاکہنا ہےکہ شہزاد رخصتی کے بعد عائشہ کو گھر لے کر گیا اور فائرنگ کر دی ۔ عائشہ اور شہزاد کا نکاح معزین علاقہ نے کروایا تھا۔
پولیس کی جانب سے تھانہ ٹھیکری والا میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں ۔

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 14 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 10 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 11 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 5 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات











