معروف اداکار فیروز خان اور اہلیہ علیزے کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر فروری 14 2022، 6:29 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

اداکار نے اپنے گھر بیٹی کی آمد کی خوشخبری انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے دی، انہوں نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ان کے گھر رحمت آئی ہے۔
فیروز خان نے ہیش ٹیگ کے ذریعے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کا نام 'فاطمہ خان' رکھا ہے۔
واضح رہے کہ فیروز اور علیزے کے ہاں یہ دوسرے بچے کی پیدائش ہے، اس سے قبل دونوں کا ایک بیٹا 'سلطان' ہے جس کی پیدائش مئی 2019 میں ہوئی تھی۔
اداکار فیروز خان اور علیزے مارچ 2018 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، کچھ عرصہ قبل یہ خبریں بھی منظرِ عام پر آئی تھیں کہ جوڑے کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے تاہم فیروز نے اس حوالے سے تصدیق نہیں کی تھی۔
فیروز خان کو بیٹی کی پیدائش کے موقع پر مداحوں کی جانب سے مبارکبادپیش کی جارہی ہے۔

ڈرگ کورٹ کا بڑا فیصلہ: حکیم شہزاد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
- 6 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانہ
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان نے کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
- 5 گھنٹے قبل

پاکستانی ویمن ٹیم کی شاندار فتح، جنوبی افریقہ کو آخری ون ڈے میں 6 وکٹوں سے ہرا دیا
- 5 گھنٹے قبل

جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالتی نظام پر برہمی، "دل کرتا ہے کورٹ کو ہی جرمانہ کردوں"
- 4 گھنٹے قبل

جھنگ: جھوٹا زیادتی کا مقدمہ درج کروانے والی خاتون گرفتار
- 2 گھنٹے قبل

🇵🇰 صاحبزادہ فرحان کا عزم: ’بھارت سے فائنل میں دوبارہ مقابلہ ہو گا
- 4 گھنٹے قبل

ماہرین موسمیات کی رواں سال ریکارڈ سردی کی پیشگوئی
- 6 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی کا ریاست مخالف کوئی ایجنڈا نہیں، ملک بھی ہمارا ہے، فوج بھی ہماری ہے: بیرسٹر گوہر
- 4 گھنٹے قبل

متنازع ٹوئٹ کا معاملہ: ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر کے وارنٹ گرفتاری جاری
- 6 گھنٹے قبل

اسحاق ڈار کا سی فام اجلاس سے خطاب، پاکستان کا دولتِ مشترکہ کی مضبوطی پر زور
- 4 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ کا ملٹری کورٹ کے سزا یافتہ ملزمان کو اپیل کا حق دینے اور قانون سازی کا حکم
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات