Advertisement
پاکستان

وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار سے چینی سفیر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی چینی سفیر سے ملاقات طے پائی ہے جس میں چین کے تعاون سے پنجاب میں جاری منصوبوں اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 12th 2021, 8:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اور چینی سفیر  نونگ رونگ کے مابین ملاقات ہوئی جس میں چین کے سفیر  کی جانب سے  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو چین کے دورے کی دعوت دی گئی ہے۔

ملاقات میں صنعت،زراعت اور ٹیکنیکل ٹریننگ کے شعبوں میں معاونت مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا اور چین کے سفیرنے کورونا وباء پر قابو پانے کے لئے وزیراعلیٰ کی قیادت میں پنجاب حکومت کے موثر اقدامات کو سراہا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ویکسینیشن کی فراہمی پر چین کی حکومت او رعوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار  نے مزید کہا کہ چین پاکستان کا انتہائی بااعتماد دوست ملک ہے, پاکستان کی تعمیر و ترقی میں چین کے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔وزیراعظم عمران خان کے دور میں پاک چین معاشی تعلقات نئی بلندیوں کو چھو رہے ہیں, سی پیک کے منصوبے پاکستان کی پائیدار ترقی کے سفر میں اہمیت کے حامل ہیں, پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے انتہائی سازگار ماحول ہے،چینی کمپنیاں سپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاری کریں،ہر طرح کی مراعات اور سہولتیں دیں گے۔

چینی سفیرنونگ رونگ کا کہنا تھا کہ سپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں گے، سماجی شعبوں کی ترقی کیلئے پنجاب حکومت کے ساتھ تعاون کو مزید بڑھانا چاہتے ہیں، چین ترقی وخوشحالی کے سفر میں پاکستان کے ساتھ ہے۔

عثمان بزدار نے چین کی خوبیوں کا زکر کرتے ہوئے کہا کہ غربت اور کرپشن کے خاتمے کیلئے چین نے گراں قدر کام کیاہے جسے پوری دنیا سراہتی ہے ۔

Advertisement
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 9 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 15 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 15 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 19 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 دن قبل
Advertisement