مجھے کال آئی کے آپ اپوزیشن کو سینٹ انتخابات میں سپورٹ نہ کریں: حافظ عبدالکریم
اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حافظ عبدالکریم نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے دو زمیداران کی کال آئی کے آپ اپوزیشن کو سینٹ انتخابات میں سپورٹ نہ کریں۔ کال میں کہا گیا کہ ہمارے امیدوار کو سپورٹ کریں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما حافظ عبدالکریم نے سینیٹ الیکشن کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے دو زمیداران کی کال آئی کے آپ اپوزیشن کو سینٹ انتخابات میں سپورٹ نہ کریں۔ پہلی کال 6 مارچ، دوسری 7 مارچ، تیسری 9 مارچ کوآئی۔ کال میں کہا گیا کہ ہمارے امیدوار کو سپورٹ کریں۔
دوسری جانب سابق صدر شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہمارے پاس بہت سی شہادتیں ہیں کہ الیکشن میں کیا ہوا ہے، ہم چاہتے ہیں کہ ملک بہتری کی طرف چلے، ہمیں خوشی ہوئی جب ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ جب تک ملک میں جمہوری عمل کام نہیں ہوگا ملک آگے نہیں بڑھے گا۔
امید ہے کہ کل چیرمین سینٹ کا الکشن آئین کے مطابق ہوں۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 21 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 15 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 21 hours ago




