Advertisement
پاکستان

سینیٹ کے 52 سینیٹرز آج رات ریٹائر ہو جائیں گے

اسلام آباد: سینیٹ کے 52 سینیٹرز آج رات ریٹائر ہو جائیں گے ، اور پنجاب سے 11,11 اور خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے 12 ، 12 سینٹرز ریٹارئر ہو جائیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 12th 2021, 12:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  آج رات 12 بجے  سینیٹ کے 52 سینیٹرز آج رات ریٹائر ہو جائیں گے، سندھ اور پنجاب سے 11,11 اور خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے 12 ، 12 سینٹرز ریٹارئر ہو جائیں گے ۔

مسلم لیگ ن کے سب سے زیادہ 17 سینٹرز ریٹائر ہوں گے ، مسلم لیگ ن کی پنجاب سے 11، اسلام آباد ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا سے 2 ، 2 سینٹرز ریٹائر ہوں گے۔پیپلز پارٹی کے 7 سینیٹرز ریٹائر ہوں گے ، سب کا تعلق سندھ سے ہے۔ایم کیو ایم  کے سندھ سے 4 سینیٹرز ریٹائر ہوں گے۔جمعیت علماء اسلام ف کے 2 سینیٹرز ریٹائر ہوں گے ، 1 کا تعلق بلوچستان 1 کا خیبر پختوانخوا  سے ہے۔پی ٹی آئی کے ریٹائر ہونے والے تمام 7 سینٹرز کا تعلق خیبر پختوانخوا سے ہے۔جماعت اسلامی کا 1، نیشنل پارٹی کے2 ، پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے 2 سینیٹرز ریٹائر ہو جائیں گے۔

بلوچستان عوامی پارٹی کے 3، بی این پی مینگل کا 1, عوامی نیشنل پارٹی کا 1 سینیٹر ریٹائر ہو جائے گا۔بلوچستان سے  ایک آزاد رکن یوسف بادینی ریٹائر ہو جائیں گے۔فاٹا سے 4 آزاد  ارکان اورنگزیب اورکزئی ، مومن آفریدی ، ساجد طوری اور تاج آفریدی ریٹائر ہو جائیں گے۔اسلام آباد سے 2 سینٹرز ، راحیلہ مگسی اور یعقوب ناصر ریٹائر ہو جائیں گے۔

ریٹارڈ ہونے والے سینیٹرز :

مسلم لیگ ن

مسلم لیگ ن کے راجہ ظفر الحق، پرویز رشید ریٹائر ہو جائیں گے۔ مسلم لیگ ن کے یعقوب خان ناصر اور راحیلہ مگسی ، آغا شاہزیب درانی ، عائشہ رضا فاروق ، چوہدری تنویر ، اسد اشرف ، غوث نیازی ، کلثوم پروین ریٹائر ہو جائیں گے۔

مسلم لیگ ن کے صلاح الدین ترمزی ، عبدالقیوم ، مسلم لیگ ن کے جاوید عباسی ، نجمہ حمید، پروفیسر ساجد میر ، سلیم ضیاء بھی ریٹائر ہو جائیں گے ۔

تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کے،سنیٹر شبلی فراز ،لیاقت ترکئی ، محسن عزیز ، نعمان وزیر ، ثمینہ سعید،کینتھ ولیمز اور زیشان خان زادہ ریٹائر ہو جائیں گے  ۔

پیپلزپارٹی

پیپلز پارٹی کے رحمان ملک ، فاروق ایچ نائیک ، گیان چند ، اسلام الدین شیخ ، سلیم مانڈوی والا ، سسی پلیجو  اور شیری رحمان ریٹائر ہو جائیں گے۔

ایم کیو ایم

ایم کیو ایم کے عتیق شیخ ، خوشبخت شجاعت ، محمد علی ایف اور نگہت مرزا ریٹائر ہو جائیں گے۔

جمیعت علماء ف

جمعیت علما اسلام ف کے مولانا عطا الرحمان ، مولانا غفور حیدری ریٹائر ہو جائیں گے۔

بلوچستان عوامی پارٹی

بلوچستان عوامی پارٹی کے خالد بزنجو ، سرفراز بگٹی ، منظور کاکڑ ریٹائر ہو جائیں گے۔

پختونخوا ملی عوامی پارٹی

پی کے میپ کی عثمان خان کاکڑ ، گل بشری ریٹائر ہو جائیں گے۔

بی این پی مینگل

بی این پی مینگل کے جہانزیب جمال دینی ریٹائر ہو جائیں گے ۔

نیشنل پارٹی

نیشنل پارٹی کے میر کبیر ، اشوک کمار ریٹائر ہو جائیں گے۔

فاٹا

فاٹا سے اورنگزیب اورکزئی ، مومن آفریدی ، سجاد طوری اور تاج آفریدی ریٹائر ہو جائیں گے۔

اے این پی

 اے این پی کی ستارہ ایاز ریٹائر ہو جائیں گ۔

جماعت اسلامی

 جماعت اسلامی کے سراج االحق ریٹائر ہو جائیں گے۔

 25 ویں آئینی ترمیم کے بعد سینٹ کے کل ارکان کی تعداد 104 سے کم ہوکر 100 رہ جائے گی۔

Advertisement
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 days ago
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • a day ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 days ago
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 days ago
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 15 hours ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 days ago
Advertisement