Advertisement
تفریح

گلوکار نہیں کرکٹر بننا چاہتا تھا : عاطف اسلم

لاہور: گلوکار عاطف اسلم کا کہنا ہے کہ میں گلوکار نہیں کرکٹر بننا چاہتا تھا،گلوکاری میں مجھے کوئی دلچسپی نہیں تھی ، ایک اچھا کھلاڑی بننے کیلئے میں نے بہت محنت کی تھی۔ میرے والدین چاہتے تھے کہ میں تعلیم پر توجہ دوں اس لئے کرکٹ کو خیر آباد کہ دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 12th 2021, 1:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اے بی ٹاکس سے گفتگو کرتے ہوئے عاطف اسلم کا کہنا تھا کہ گلوکاری میں آنے سے پہلے مجھے کرکٹ بننے کا کافی شوق تھا اور اس کیلئے میں نے بہت محنت کی تھی۔ لیکن میرے والدین چاہتے تھے کہ میں تعلیم پر توجہ دوں جس وجہ سے  میں نے کرکٹر بننے کا ارادہ چھوڑ دیا۔ان کا کہنا تھا کہ میں ایک اچھا باؤلر تھا اور پڑھائی سے زیادہ مجھے وکٹیں لینے میں دلچسپی تھی۔ اس کے بعد میں مائیکل بروک کیساتھ نصرت صاحب کو سننا شروع کردیا۔ 

عاطف اسلم کا کہنا تھا کہ ایک بار گھر بالکل خالی تھا اور میں نے گانا شروع کردیا، مجھے موسیقی بارے کچھ نہیں پتا تھا۔گلوکاری سے متعلق میں نے اپنے والدین کو نہیں بتایا، میرا پہلا گانا ’عادت‘ ریلیز ہونے کے 3 سال بعد پڑوسی میرے گھر آیا اور والد سے کہنے لگا کہ آپ کے بیٹے کی زبردست آواز ہے اور بہت اچھا گانا گایا ہے جس پر والد نے خاص ردعمل نہیں دیا۔

Advertisement
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 17 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • ایک منٹ قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
Advertisement