نواز شریف کی نا اہلی کے بعد شاہد خاقان عباسی کن اہم لوگوں سے ملے، عارف حمید بھٹی کا انکشاف
لاہور : سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے بتایا کہ نواز شریف کی ناہلی کے بعد شاہد خاقان عباسی کچھ لوگوں سے ملے اور کہا مجھے موقع دیا جائے میں آپکا تابعدار رہوں گا۔

جی این این کے پروگرام " خبر ہے " میں سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ جب سابق وزیر اعظم نواز شریف نا اہل ہوئے تو اس وقت وزیر اعظم کیلئے دو تین لوگوں کے نام زیر بحث رہے تو شاہد خاقان عباسی ایک صاحب کے پاس گئے اور کہا کہ میں تابعدار رہوں گا مجھے موقع دیں۔
جب نواز شریف نااہل ہوئے تو شاہد خاقان عباسی جن لوگوں سے ملے تو ان کو یقین دہانی کروائی کہ مجھے موقع دیا جائے میں آپ کا تابعدار رہوں گا، عارف حمید بھٹی @arifhameed15 @saeed_qazi @SKhaqanAbbasi @PTIofficial @pmln_org #KhabarHai #GNN pic.twitter.com/AR8qbYRdeP
— GNN (@gnnhdofficial) March 11, 2021
سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی وہ کلیہ بتائیں 160 کو آپ نے 169کیسے کیا،پیسے دیے ، ٹکٹیں دیں یا بندے خریدے ۔آپ عمران خان کو کہہ رہے ہیں کہ آپ 16 بندے نکالیں اور جو 16 بندوں کو مبیینہ طور پر ناجائز پیسے دے کر سینیٹ میں گیا ہے اس کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار بنا رہے ہیں۔
شاہد خاقان عباسی صاحب جب آپ نے حفیظ شیخ کو ہروایا تو آپ نے کن سے خفیہ کالز کروائی؟ عارف حمید بھٹی @arifhameed15 @saeed_qazi @PTIofficial @pmln_org @MaryamNSharif pic.twitter.com/zsz2uM04y2
— GNN (@gnnhdofficial) March 11, 2021

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 16 منٹ قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 17 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل





