پی ڈی ایم چیرمین سینیٹ کی سیٹ ہار گئی تو کیا ہو گا ؟ ڈاکٹر شاہد مسعودنے بتا دیا
اسلام آباد : سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ اگر کل یوسف رضا گیلانی سینیٹ الیلکشن میں ہار گئے تو پی ڈی ایم تیاری سے بیٹھی ہے، جس کے بعد پی ڈی ایم حکومت پر دباؤبڑھائے گی۔

جی این این کے پروگرام " لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود " میں سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا سینیٹ الیکشن کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اپوزیشن کے پا س عددی نمبرز موجود ہیں جبکہ کل سینیٹر فروغ نسیم امریکہ سے پاکستان واپس آرہے ہیں جس کا پی ٹی آئی کو فائدہ ہو گا۔
گیلانی کی شکست کی صورت میں پی ڈی ایم کیا کرے گی؟ سنیئے ڈاکٹر شاہد مسعود سے۔۔@Shahidmasooddr #LivewithDrShahidMasood #GNN pic.twitter.com/eolZJuz4Ar
— GNN (@gnnhdofficial) March 11, 2021
چیرمین سینیٹ کے انتخابات پر تجزیہ کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ اگر کل یوسف رضا گیلانی سینیٹ الیلکشن میں ہار گئے تو پی ڈی ایم تیاری کر کے بیٹھی ہے کہ ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں ۔جس کے بعد پی ڈی ایم حکومت پر دباؤبڑھائے گی۔
ڈاکٹر شاہد مسعود کا مزید کہنا تھا کہ پی ڈی ایم ہر گز صادق سنجرانی کو بطور چیرمین سینیٹ قبول نہیں کرے گی۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 18 hours ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 25 minutes ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago





