ویب ڈیسک : محکمہ موسمیات نے پاکستان کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی کر دی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں جمعہ کے روز مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے جبکہ ، راولپنڈی، جہلم، چکوال، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال، میانوالی میں تیز ہواﺅں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔
تفصیلات کے مطابق چترال، دیر، سوات، شانگلہ، بونیر، کوہستان، ایبٹ آباد، ہری پور، صوابی میں تیز ہواﺅں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔چارسدہ، مردان، کرم، کوہاٹ، وزیرستان اور بنوں میں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلند پہاڑوں پر برفباری کی توقع بھی ہے۔ چترال ،دیر، سوات، شانگلہ، بو نیر، کوہستان اور ایبٹ آباد میں موسلادھار بارش کی توقع ہے جبکہ سندھ کے بیشتر علاقوں میں کل موسم خشک رہے گا۔ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں کل موسم خشک رہے گا، شمالی بلوچستان میں کل مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کل مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات آج ریکارڈکئے گئے کم سے کم درجہ حرارت لہہ منفی04، کالام منفی02 اور گوپس میں منفی01 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا، اسلام آباد 14، لاہور 16، کراچی 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ پشاور 16، کوئٹہ 01، گلگت 07، مظفر آباد 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات مری 05، فیصل آباد 16، ملتان 18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 42 minutes ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 18 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago





