اسلام آباد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ صادق سنجرانی نے ایوان بالا کی عز ت اور وقار کو خاک میں ملادیا، انہیں چاہیے کہ خود ہی مستعفی ہوجائیں۔

وفاقی دارلحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹونے کہا کہ پو لنگ بوتھ میں کیمرے سامنے کا معاملہ الیکشن کمیشن میں اٹھائیں گے۔کیمرے لگانے کے واقع کی تحقیقا ت کی درخواست کردی ہے۔
بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ جو لوگ ہارتے ہیں وہ ایسی حرکتیں کرتے ہیں۔ایسی حرکتوں سے ان کے اندر کا خوف باہر آرہا ہے جو آ پکے سامنے ہے۔پی پی چیئرمین نے کہا کہ الیکشن کے عمل میں داغ آچکا ہے جس کو ہم نے دھونا ہے۔
واضح رہے کہ چیئر مین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات سے قبل آج بڑا اسکینڈل سامنے آیا ۔ سینیٹ ہال میں ووٹنگ والی جگہ پر خفیہ کیمرے اور خفیہ ڈیوائس برآمدہوئیں، جس پر حکومت اور اپوذیشن نے ایک دوسرے پرالزامات لگانا شروع کردیے۔
پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے ٹوئٹر پر تصاویر جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اورمصدق ملک نے پولنگ بوتھ پر لگا خفیہ کیمرہ ڈھونڈا ہے۔ جبکہ مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک نے بھی ایک تصویر شیئر کی ہے اور کہا ہے کہ پولنگ بوتھ میں اور چھپی ہوئی ڈیوائس برآمد ہوئی ہے ۔

ملک میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل، مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
- 17 hours ago

وزیراعلیٰ پنجاب کا سہولت بازار منصوبہ: سستی اشیاء اورہزاروں خاندانوں کو روزگار کی فراہمی
- 18 hours ago

بگ بیش لیگ:سست ترین بیٹرزمیں محمد رضوان اور بابر کی فہرست میں ٹاپ پوزیشنیں
- 15 hours ago

بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ سےپولیس اہلکار گھر کے سامنے شہید
- 12 hours ago

جنید صفدر کا دعوت ولیمہ، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سمیت اہم سیاسی شخصیات کی شرکت
- 15 hours ago

گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ایک اہم اور تاریخی اپ ڈیٹ متعارف کرادی
- 14 hours ago
.webp&w=3840&q=75)
سندھ حکومت کا آتشزدگی سے متاثرہ تاجروں کی مالی ا مداد کا اعلان
- 13 hours ago

ایف آئی اے کی کارروائی، ویزا فراڈ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
- 14 hours ago

محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری نیک شگون ہے جو جمہوریت کیلئے مثبت ثابت ہو گی،پرویز الہیٰ
- 18 hours ago

ٹرمپ کی وزیراعظم شہبازشریف کو غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت
- 17 hours ago

صدرمملکت ، وزیراعظم کا گل پلازہ آتشزدگی پر اظہارِ افسوس، متاثرین کی ہر ممکن امداد کا حکم
- 18 hours ago
ڈیرہ اسماعیل خان:پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، ایک خوارجی جہنم واصل، دو زخمی
- 15 hours ago











