Advertisement
علاقائی

کورونا وائرس کے بعد ملک میں ڈینگی کا خطرہ بھی منڈلانے لگا

راولپنڈی : جڑواں شہروں میں ڈینگی وائرس کا پہلا کیس منظر عام پر آ گیا ، فوجی فاونڈیشن اسپتال راولپنڈی کے نواحی علاقے میں ڈینگی وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 13th 2021, 7:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے بعد ملک  میں ڈینگی  نے بھی سر اٹھا لیا ، کیس  سامنے آنے  کے بعد جڑواں شہروں سمیت تمام اضلاع میں ضلعی انتظامیہ متحرک ہوگئی ،  وزارت صحت کی جانب سے ڈینگی پر بروقت قابو پانے کے لیے اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ۔  گزشتہ دس روز میں چودہ ہزار سے زائد گھروں کو ڈینگی وائرس کے حوالے سے مانیٹر کیا گیا ، جبکہ  اب تک 25 گھروں سے ڈینگی لاروا کی تصدیق  ہو سکی ہے ۔

 حکام وزارت صحت کے مطابق  ڈینگی کے حوالے سے حساس نوعیت کے چار سو کے قریب گھروں پر ایک سے زائد مرتبہ چیکنگ کی گئی  ہے ۔ حکام کے مطابق رواں سال اب تک جڑواں شہروں میں ڈینگی کا کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے ۔

واضح رہے کہ ملک میں ڈینگی کی روک تھام کے پروگرام کے اعداد و شمار کے مطابق 2019 میں  ملک میں ڈینگی کے 52 ہزار 682 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ڈینگی بخار کے شکار افراد میں سے مجموعی طور پر 92 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں ۔

Advertisement
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • an hour ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • an hour ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 21 hours ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 3 hours ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 4 hours ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
Advertisement