Advertisement
پاکستان

پیپلز پارٹی کا صادق سنجرانی کی جیت کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : چیئرمین سینیٹ میں شکست کے بعد سابق صدرآصف زرداری کا مولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا، جس میں چیئرمین سینیٹ کے انتخاب اور نتائج پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 13th 2021, 12:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے مشترکہ ارکان سابق صدرآصف زرداری اور مولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے جس میں چیئرمین سینیٹ کے انتخاب اور نتائج پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

پی ڈی ایم کے مشترکہ نامزد امیدوار یوسف رضا گیلانی 42 ووٹس کے ساتھ چیئر مین سینیٹ کی سینیٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے جبکہ حکومت کے نامزد امیدوار صادق سنجرانی نے 48 ووٹوں کے ساتھ چیئرمین سینیٹ کا تاج اپنے نام کر لیا۔

 آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمن کی ٹیلیفون پر بات چیت کے دوران چیئرمین سینیٹ کے نتائج کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن  نے آصف زرداری کو یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ نتائج کو چیلنج کریں ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ آصف زرداری کا کہنا تھا کہ حکومتی پریذائیڈنگ افسر نے بھونڈے طریقے سے ووٹ مسترد کیے۔

Advertisement
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 7 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • ایک دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 12 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 13 گھنٹے قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • ایک دن قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • ایک دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 12 گھنٹے قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 10 گھنٹے قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 2 دن قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
Advertisement