آسٹریلین ہائی کمشنرکا جی ایچ کیو کا دورہ،علاقے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آسٹریلین ہائی کمشنرکی ملاقات، باہمی دلچسپی اورعلاقے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 13th 2021, 1:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئی ایس پی آر کے مطابق سٹریلین ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا، جہاں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آسٹریلین ہائی کمشنرکی ملاقات طے پائی جس میں باہمی دلچسپی اورعلاقے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔افغان مفاہمتی عمل اورمختلف شعبوں میں باہمی تعاون پر بھی بات کی گی ہے۔
ا ٓرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان آسٹریلیا کے ساتھ اقتصاد ی اوردفاعی تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔
دونوں جانب سے خطے میں امن و سیکیورٹی کےلئے تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔آسٹریلین ہائی کمشنر نے خطے میں امن واستحکام کےلئے پاکستان کے مثبت کردار کو سراہا ہے۔

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 3 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 6 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





