Advertisement
پاکستان

اپوزیشن ووٹ مسترد ہونے پر رو رہی ہے : فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ ووٹ مسترد ہونے پر آج اپوزیشن رو رہی ہے،عمران خان نے اوپن بیلٹ کا کہا تھا تواپوزیشن نے ہی ساتھ نہیں دیاتھا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 13th 2021, 2:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرفواد چودھری کا سینیٹ الیکشن میں اپوزیشن کی ناکامی کے بعد کہنا ہے کہ مسترد ووٹوں سےمتعلق اب قانونی بحث جاری ہے،آج اپوزیشن رو رہی ہے،عمران خان نے اوپن بیلٹ کا کہا تھا تواپوزیشن نے ہی ساتھ نہیں دیاتھا۔ اپوزیشن والے اصولوں پر نہیں کھڑے ہوئے۔

فواد چودھری نے مزید کہا کہ مسئلہ صرف 8کیسز کا ہے،مریم اور بلاول کے پاپا کا مقصد صرف 8 کیسز ختم کروانا ہے۔یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کا فیصلہ بھی الیکشن کمیشن نے کرنا ہے۔

پی ڈی ایم کے پاس قانونی آپشنز موجود ہیں ان پر عمل کریں۔علی حیدر گیلانی سے پوچھیں کہ ووٹ کیسے مسترد ہوگئے۔

فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ لگتا ہے اپوزیشن نے علی حیدر گیلانی کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے ووٹ مسترد کروائے۔پی ڈی ایم نےسارا دن کیمروں کی تلاش میں گزاردیا۔پی ڈی ایم والےاتنا وقت اپنے نمائندوں کو دیتے تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا،جب تک ہماری بنیادیں ٹھیک نہیں ہونگی تو فتح کسی کی نہیں ہوگی،اور اس سسٹم میں ایسا ہی ہوگا کہ کبھی کوئی جیتے گا یا کبھی کوئی۔

Advertisement
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 6 گھنٹے قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 3 گھنٹے قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 5 گھنٹے قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 3 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
Advertisement