تحریک انصاف کی ماحولیاتی پالیسیوں کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جا رہا ہے : وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی ماحولیاتی پالیسیوں کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جا رہا ہے ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران خا ن نے اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کو عالمی ادارے کورونا وبا کے دوران سرسبز پاکستان کے ایکشن پلان کے معترف ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ گرین ریکوری پروگرام اورکلائمیٹ ایکشن پلان کو عالمی سطح پر پزیرائی ملی۔
Globally PTI's environment policies are being recognised esp our green recovery programme from the Covid 19 pandemic and our Climate action plan. pic.twitter.com/cHuCzCj2yQ
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 14, 2021
عمران خان نے اپنے پیغام کے ساتھ ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے پاکستان کی ماحول دوست کوششوں پر بنائی گئی ایک منٹ 21سیکنڈز کی ویڈیو بھی شیئر کی۔
واضح رہے کہ تحریک انصاف کے جانب سے شجرکاری مہم کے ذریعے سوا ارب سے زائد درخت لگانے کا پروگرام ہے، منصوبے کا ابتدائی تخمینہ 22 ارب روپے لگایا گیا تھا، تاہم پی ٹی آئی اے کے رہنما افتخار درانی کے مطابق ملکی تاریخ کی سب سے بڑی شجرکاری بلین ٹری منصوبہ صرف 13 ارب روپے میں مکمل کرلیا گیا ہے۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 21 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 21 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل





