Advertisement
پاکستان

نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب ہوں گے یا نہیں؟گورنر اسٹیٹ بینک نے بتادیا

پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ سخت مانیٹری پالیسی پر معاہدہ موجود ہے، جس کے باعث فوری طور پر نئے نوٹ جاری کرنا ممکن نہیں،گورنر

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 months ago پر Feb 7th 2026, 2:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب ہوں گے یا نہیں؟گورنر اسٹیٹ بینک نے بتادیا

کراچی :نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب ہوں گے یا نہیں؟ اس حوالے سےگورنر اسٹیٹ بینک نے آگاہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا کام کابینہ کی منظوری کے بعد ہوگا۔

گورنر اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کا بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ سخت مانیٹری پالیسی پر معاہدہ موجود ہے، جس کے باعث فوری طور پر نئے نوٹ جاری کرنا ممکن نہیں، جس کے باعث نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب نہیں ہوں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بیرونی قرض اور سود ادائیگی کی مد میں چھ ارب ڈالر ادا کر چکے ہیں۔

Advertisement
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 4 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 32 منٹ قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 11 منٹ قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • ایک دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ