Advertisement
پاکستان

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ یکجہتی کشمیر آج منایا جا رہا ہے

یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر انسانی زنجیروں اور میڈیا مہمات کے ذریعے یہ پیغام دیا جاتا ہے کہ کشمیر ایک بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ تنازع ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 months ago پر Feb 5th 2026, 3:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ یکجہتی کشمیر آج منایا جا رہا ہے

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرنا اور ان کے حقِ خودارادیت کے لیے حمایت کا اعادہ کرنا ہے۔

یومِ یکجہتی کشمیر پاکستان، آزاد جموں و کشمیر اور دنیا بھر میں ہر سال قومی یکجہتی اور اصولی مؤقف کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ اس دن کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے لیے پاکستان کی مستقل اور غیر متزلزل حمایت کے عزم کا اظہار کیا جاتا ہے۔

یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال کی جانب عالمی برادری کی توجہ مبذول کرائی جاتی ہے۔ 
یہ دن اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے لیے تجدیدِ عزم کی علامت ہے،یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر انسانی زنجیروں اور میڈیا مہمات کے ذریعے یہ پیغام دیا جاتا ہے کہ کشمیر ایک بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ تنازع ہے،عالمی برادری سے مطالبہ کیا جاتا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں شہری آزادیوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔

یومِ یکجہتی کشمیر اس عزم کی تجدید کا دن ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کی اصولی حمایت جاری رکھے گا، کیونکہ مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے بغیر خطے میں دیرپا امن ممکن نہیں۔

Advertisement
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • a day ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 days ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 2 hours ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 21 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • a day ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • a day ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 7 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • an hour ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
Advertisement