کراچی : سندھ میں بھی تبدیلی کا آغاز ، تحریک انصاف کے سینئر رہنما عبدالرشید گوڈیل نے پارٹی سے راہیں جدا کرلیں ۔


ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی عبدالرشید گوڈیل گذشتہ ڈیڑھ سال سے غیر فعال اور گھر پر ہیں ۔ عبدالرشید گوڈیل کاکہنا ہے کہ تحریک انصاف چھوڑ چکا ہوں ، اب سیاست سے کوئی تعلق نہیں ، سابق رکن قومی اسمبلی کاکہنا ہے کہ تحریک انصاف چھوڑ کر کسی سیاسی پارٹی میں نہیں جارہا ، اپنے کاروبار پر دھیان دوں گا ۔
ذرائع کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی کاکہنا ہے کہ کراچی کی ترقی ، استحکام اور مسائل کے حل کے لیے تحریک انصاف میں شامل ہوا تھا ، وزیراعظم عمران خان کراچی کے لیے کچھ نہ کرسکے ، تحریک انصاف سندھ میں تین گروپس کام کررہے ہیں جسکی وجہ سے پارٹی اور کارکنان کو نقصان پہنچ رہا ہے ۔
واضح رہے کہ رشید گوڈیل نے 2018 میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی ۔ وہ پارٹی میں سینئیر نائب صدر کے عہدے پر بھی اپنی ذمے داریاں انجام دے چکے ہیں۔
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 9 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 15 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 8 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 13 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 11 گھنٹے قبل




