محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کر دہ نوٹیفیکیشن کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے 26 دسمبر سے 3 جنوری تک بند رہیں گے

شائع شدہ 10 months ago پر Dec 18th 2025, 2:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: پنجاب کے بعد وفاقی حکومت کے زیر انتظام تعلیمی اداروں میںبھی موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
اس حوالے سے وفاقی محکمہ تعلیم نے سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کر دہ نوٹیفیکیشن کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے 26 دسمبر سے 3 جنوری تک بند رہیں گے۔
چار جنوری کو اتوار کی چھٹی ہونے کی وجہ سے تعلیمی ادارے پانچ جنوری کو معمول کے مطابق کھلیں گے۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 14 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 4 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 8 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 9 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 6 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 9 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






