Advertisement
علاقائی

بیوی سے محبت کا اظہار، بزرگ شہری نے تاج محل بنادیا

عمرکوٹ : عمر کوٹ میں شہری نے بیوی کی یاد میں تاج محل تعمیر کردیا،20 فٹ اونچا اور 18 فٹ چوڑا تاج محل ایک سال میں مکمل ہوا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 16th 2021, 11:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق عمر کوٹ میں بزرگ شہری نے  بیوی کی یاد میں  تاج محل  بنادیا، باریش 65سالہ عبدالرسول پلی   نے انوکھا  کارنامہ انجام دیکرسب کو حیران کردیا۔20 فٹ اونچا اور 18 فٹ چوڑا   تاج محل ایک سال میں مکمل ہوا  جبکہ  تعمیر پر دس  لاکھ روپے لاگت  آئی ہے۔

چھوٹا سا محل شہریوں کیلئے تفریح  کاذریعہ بن گیا ہے ، جہاں شادی کے فوٹو شوٹ بھی کئے جارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement