آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے ریفرنس کل سپریمکورٹ میں پیش کیا جائیگا،اسد عمر
اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلیے سپریم کورٹ ریفرنس تیار ہوگیا ہے جو کل عدالت عظمیٰ میں پیش کردیا جائے گا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اسد عمر نے لکھا کہ آرٹیکل 63A کی تشریح کے لئے سپریم کورٹ ریفیرینس تیار ہو گیا، کل کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔
آرٹیکل 63A کی تشریح کے لئے سپریم کورٹ ریفیرینس تیار ہو گیا. کل کورٹ میں پیش کیا جائے گا. انشاءاللہ اس کیس سے پاکستان کی سیاست میں ضمیر بیچ کر لوٹا بننے کا گھناؤنا کاروبار ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گا، اور ہرام کے پیسے کی سیاست میں اثرو رسوخ میں کمی آئے گی
— Asad Umar (@Asad_Umar) March 20, 2022
انہوں نے لکھا کہ انشاءاللہ اس کیس سے پاکستان کی سیاست میں ضمیر بیچ کر لوٹا بننے کا گھناؤنا کاروبار ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گا، اور ہرام کے پیسے کی سیاست میں اثرو رسوخ میں کمی آئے گی۔
خیال رہے کہ بابر اعوان کی ہدایت پر ہارس ٹریڈنگ کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سمری وزارت پارلیمانی امور نے وزیر اعظم کو ارسال کی تھی، جو انہیں موصول بھی ہوگئی۔
سال2025 میں پیدا ہونےوالے بچوں کا تعلق کس جنریشن سے ہو گا؟جانیئے حیرت انگیز معلومات
- ایک گھنٹہ قبل
حکومت کا اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن ، کارروائیوں کا سلسلہ جاری
- 2 گھنٹے قبل
بنگالی حکومت کا ماہ مبارک میں سکول بند رکھنے کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل
19 لوگوں کے لیے معافی کے اعلان میں کوئی بڑی پیشرفت نہیں، بیرسٹر گوہر
- 2 گھنٹے قبل
مذاکرات کادوسرا دور،تحریک انصاف نے بڑے مطالبات سامنے رکھ دیے
- 20 منٹ قبل
معاشی ترقی و خوشحالی کے لیے سیاسی استحکام ناگزیر ، 2025 معاشی ترقی کا سال ثابت ہوگا، وزیراعظم
- 2 گھنٹے قبل