Advertisement
پاکستان

پاکستان نے افغانستان کی اہم فوجی تنصیبات کو تباہ کردیا

سکیورٹی فورسز کے مطابق پاک فوج نے پاک افغان سرحد پر فیصلہ کن اور مؤثر جوابی حملے کئے اور افغان طالبان کی متعدد چوکیوں پر قبضہ کرلیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Feb 27th 2026, 3:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان نے افغانستان کی اہم فوجی تنصیبات کو تباہ کردیا

پاکستان نے افغان طالبان کی جانب سے پاک ۔ افغان سرحد پر بلا اشتعال جارحیت کے جواب میں افغانستان کی متعدد اہم فوجی تنصیبات کو تباہ کردیا ہے۔

سکیورٹی فورسز کے مطابق پاک فوج نے پاک افغان سرحد پر فیصلہ کن اور مؤثر جوابی حملے کئے اور افغان طالبان کی متعدد چوکیوں پر قبضہ کرلیا۔

پاک فوج نے پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کو شکست دے دی اور متعدد افغان چوکیوں پر پاکستان کا قومی پرچم لہرا دیا۔

سکیورٹی فورسز نے GURSAL سیکٹر میں بھی افغان طالبان کی چوکیوں کو تباہ کردیا اور چترال سیکٹر کے قریب افغان طالبان کے BARIKOT BASE کو کامیابی سے نشانہ بنایا اور اسے تباہ کردیا جبکہ کرم سیکٹر کے قریب بھی افغان طالبان کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا گیا ہے۔

پاک فضائیہ نے آپریشن غضب للحق کے تحت افغانستان میں فضائی حملے بھی کئے اور ننگر ہار کے قریب ایک بڑا فوجی ڈپو تباہ کر دیا۔

Advertisement
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • a day ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 hours ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 8 hours ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 hours ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • a day ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • a day ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • a day ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 8 hours ago
Advertisement