اسلام آباد:وفاقی کابینہ نےجنوبی پنجاب صوبےکےقیام کے لیے آئینی ترمیمی بل لانےکی منظوری دے دی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 25th 2022, 4:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

کابینہ ذرائع کا کہنا ہےکہ جنوبی پنجاب صوبےکےقیام کے لیے آئینی بل کی منظوری سرکولیشن سمری کےذریعے لی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت جنوبی پنجاب صوبےکے قیام کابل قومی اسمبلی اجلاس میں پیش کرے گی۔
یاد رہے کہ کافی عرصے سے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا مطالبہ کیا جارہا ہے تاہم اب تک اسے عملی جامہ نہیں پہنایا گیا، تحریک انصاف کے انتخابی منشور میں بھی جنوبی پنجاب صوبے کا قیام کا وعدہ شامل تھا۔

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 11 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 12 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 12 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



