Advertisement
علاقائی

کورونا کیسز میں اضافہ، خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا میں کورونا کی تیسری لہر کے دوران کیسز میں اضافے کے پیش نظر صوبائی حکومت نے کل سے 9 اضلاع میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 17th 2021, 6:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پشاور میں وزیراعلی ٰ محمود خان کی زیرصدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے کورونا کا اجلاس ہوا جس میں  صوبے میں بڑھتے کورونا کیسز کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے  9  اضلاع میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔  ان میں پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، مردان، صوابی، کوہاٹ، سوات، لوئر دیر اور مالاکنڈ میں کل سے اسکول بند  کیے جائیں گے ، ان اجلاس میں کہا گیا کہ جن اضلاع میں کورونا پھیلنے کی شرح 10 سے 13 فیصد کے درمیان ہے وہاں  اسکولوں کی بندش کے دوران اسٹاف آئے گا اور والدین ہوم ورک کے لیے اسکول آسکیں گے۔ 

واضح رہےکہ ملک میں کورونا کی تیسری لہر کے بعد ملک بھر میں ایک بار پھر کورونا کی پابندیاں نافذ کردگئی ہیں جبکہ پنجاب کے بعض شہروں میں تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ 

خیبرپختون خوا میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 76 ہزار   379ہوچکی ہے  جبکہ  صوبے میں2169 افراد چل بسے۔ 

واضح رہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید58  افراد چل بسے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار595ہوگئی ہےجبکہ ملک میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 23 ہزار 355ہے، اب تک کورونا کے  6 لاکھ 9ہزار 964کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں ۔

Advertisement
 بطور چیف جسٹس  آزاد،غیر جانبدار اور ایماندار جوڈیشل افسران کے ساتھ کھڑا ہوں، یحییٰ آفریدی 

 بطور چیف جسٹس آزاد،غیر جانبدار اور ایماندار جوڈیشل افسران کے ساتھ کھڑا ہوں، یحییٰ آفریدی 

  • 2 گھنٹے قبل
گھوٹکی: ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش برآمد

گھوٹکی: ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش برآمد

  • 10 منٹ قبل
تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا،پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے سابق صدر ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل

تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا،پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے سابق صدر ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل

  • 3 گھنٹے قبل
ڈھاکہ: سابق بنگلہ دیشی چیف جسٹس قتل کے مقدمے میں گرفتار

ڈھاکہ: سابق بنگلہ دیشی چیف جسٹس قتل کے مقدمے میں گرفتار

  • 2 گھنٹے قبل
محکمہ موسمیات کی 28 سے 31 جولائی تک ملک کے بیشتر اضلاع میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی 28 سے 31 جولائی تک ملک کے بیشتر اضلاع میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

  • 24 منٹ قبل
صدر مملکت کی سعودی سفیرسے ملاقات، تجارت، معیشت، اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

صدر مملکت کی سعودی سفیرسے ملاقات، تجارت، معیشت، اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

  • 18 منٹ قبل
جنرل ساحر شمشاد مرزا سے تاجک چیف آف جنرل اسٹاف کی جی ایچ کیو میں ملاقات

جنرل ساحر شمشاد مرزا سے تاجک چیف آف جنرل اسٹاف کی جی ایچ کیو میں ملاقات

  • 3 گھنٹے قبل
سابق صوبائی وزیر اورسینئر  سیاستدان حبیب الرحمان تنولی انتقال کر گئے

سابق صوبائی وزیر اورسینئر سیاستدان حبیب الرحمان تنولی انتقال کر گئے

  • 4 گھنٹے قبل
بابوسرٹاپ:کلاؤڈ برسٹ میں جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی، 10 سے 12 افراد تاحال لاپتہ

بابوسرٹاپ:کلاؤڈ برسٹ میں جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی، 10 سے 12 افراد تاحال لاپتہ

  • 2 گھنٹے قبل
پاک بھارت تجارتی کشیدگی:  افغان برآمدات کے لیے واہگہ بارڈر بند

پاک بھارت تجارتی کشیدگی: افغان برآمدات کے لیے واہگہ بارڈر بند

  • 4 گھنٹے قبل
اسحاق ڈارکی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات،دہشتگردی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال

اسحاق ڈارکی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات،دہشتگردی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال

  • 32 منٹ قبل
مہنگاسونا ہزاروں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

مہنگاسونا ہزاروں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement