لاہورمیں ترین گروپ نے سیاسی صورتحال پر مشاورت کے لیے آج اجلاس طلب کر لیا ہے


لاہور : پاکستان میں سیاست میں جوڑ توڑ اور ڈیلوں کو سلسلہ عروج پر ہے، اپوزیشن اور حکومت کے مابین آر پار کی جنگ آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔
گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلی عثمان بزادار کی جگہ ق لیگ کے چوہدری پرویز الہی کو پنچاب کی وزارت اعلی کی پیش کش کر دی تھی، جس کے بعد ایک بار پر حالات حکومت کے حق میں جاتے دکھائی دے رہے ہیں۔
لاہورمیں ترین گروپ نے سیاسی صورتحال پر مشاورت کے لیے آج اجلاس طلب کر لیا ہے،جہاں ترین گروپ کے ارکان اسمبلی اور رہنما موجودہ صورتحال پر مشاورت کریں گے۔
ذرائع کے مطابق ترین گروپ کی جانب سے پرویز الہٰی کی حمایت کا امکان ہے، تاہم حتمی فیصلہ جہانگیرترین سے مشاورت کے بعد اجلاس میں کیا جائے گا۔
دوسری جانب علیم خان نے بھی اپنے ساتھیوں کو آج مشاورت کے لیے بلا لیا ہے، ترجمان کا کہنا ہے کہ علیم خان گروپ پرویزالہٰی سے متعلق مشاورت کرکے جواب دے گا، پرویزالہٰی کی حمایت کرنی ہے یا نہیں فیصلہ علیم خان کریں گے۔

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 17 گھنٹے قبل

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- 2 دن قبل

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- 3 دن قبل

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- 2 دن قبل

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 16 گھنٹے قبل

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلkاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- 8 گھنٹے قبل

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- 2 دن قبل

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- ایک دن قبل

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 17 گھنٹے قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- 3 دن قبل

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- 17 گھنٹے قبل







