Advertisement
علاقائی

سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا

پشاور: کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 18th 2021, 10:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطاق محکمہ انسداد دہشت گردی( سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ  کارروائی میں بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کیا گیا ہے۔کارروائی گھنٹہ گھر کے علاقے محلہ ہشکیان میں مکان کے اندرکی گئی۔

سی ٹی ڈی کے مطابق  دہشت گردوں میں تین کا تعلق پڑوسی ملک افغانستان سے ہے۔ بارودی مواد سرکاری املاک کو نقصان، فورسز اور سیاسی شخصیات کو نشانہ کی غرض سے جمع کیا گیا تھا۔

چند روز قبل  رینجرز اور کراچی پولیس نے انٹیلی جنس اطلاعات پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے 3 دہشت گرد گرفتار کرلیے تھے۔

ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں نور محمد عرف بیت اللّٰہ، حیات اللّٰہ اور خان بہادر عرف قاری باسط شامل ہیں۔رینجرز ترجمان کے مطابق اتحاد ٹاؤن سے گرفتار کیے گئے دہشت گرد فورسز پر کریکر حملوں اور بم دھماکوں میں ملوث تھے۔

Advertisement
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • an hour ago
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 days ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 3 days ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 hours ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 days ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 2 days ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 3 days ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 3 days ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 3 days ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 3 days ago
Advertisement