اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج عدالت نے فیصلہ دے کر آئین پاکستان کو بچایا ہے۔


سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اپوزیشن کی جانب سے وزارت عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف نے کہا کہ آج عدالت نے آئین کو بحال کیا اور پارلیمنٹ کو مضبوط کیا ہے۔
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ ہم نے عوام کے ساتھ مل کر غربت و مہنگائی کے خلاف جنگ لڑنی ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج اللہ تعالیٰ کا جتنا شکر ادا کریں، اتنا کم ہے، ہم آپ کو اصلی سرپرائز دیں گے، جعلی نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اللہ نے 22 کروڑ عوام کی دعائیں قبول کیں، عدالت نے ایسا فیصلہ دیا آئین اور پاکستان بچ گیا، عدلیہ نے اپنے فیصلے سے چار چاند لگائے، عدالت نے پارلیمان کو مضبوط کیا ہے، یہ رمضان میں عوام نے بہت بڑا معرکہ سرکیا ہے، غربت، مہنگائی کے خلاف ہم مل کر لڑیں گے، اللہ کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے۔
شہباز شریف نے صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو تشریف لا رہے ہیں، قوم یوم نجات منائے گی، ہم جعلی نہیں اصلی سرپرائز دیں گے۔

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 38 منٹ قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 20 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک گھنٹہ قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل





