کراچی:محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج شدید گرمی کی پیشگوئی کی ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 8th 2022, 4:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج کادن پچھلے دنوں کے مقابلے میں زیادہ گرم گزرے گا ، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39سے41ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کئے جانے کا امکان ہے ۔
محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ صوبائی دارالحکومت کراچی میں تین روز کے دوران شہر میں مطلع گرم رہنے کی توقع ہے ، موجودہ درجہ حرارت35.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور ہوا میں نمی کا تناسب27 فیصد ہے ، شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 27.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سمندری ہوائیں معمول کے مطابق نہیں چل رہیں، شمال مغرب کی سمت سے بلوچستان کی گرم اور خشک ہوائیں چل سکتی ہیں۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 7 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 10 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 12 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- a day ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 9 hours ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 12 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 13 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







