اسلام آباد: وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف آج 13 اپریل کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

شائع شدہ 3 سال قبل پر اپریل 13 2022، 1:45 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے ۔ وزیراعلی ٰ سندھ مراد علی شاہ وزیراعظم کا استقبال کریں گے ۔
وزیر اعظم شہباز شریف اتحادی جماعتوں کے سربراہان کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری دیں گے۔
ترجمان کے مطابق شہباز شریف وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ملاقاتیں بھی کریں گے ۔ وزیرِ اعظم کراچی میں ترقیاتی منصوبوں کی حکمتِ عملی کیلئے مشاورتی عمل کی صدارت بھی کریں گے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مزارِ قائد کے دورے کا مقصد پاکستان کی تعمیر و ترقی کیلئے قائد اعظم کے وضع کردہ سنہری اصولوں کی پیروی کا اعادہ کرنا ہے ۔
واضح رہے کہ شہباز شریف ایک روز قبل پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوئے تھے۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا نے ایک بار پھر غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی
- 3 hours ago

روس میں ایک بار پھر 7.8 شدت کا خوفناک زلزلہ، سونامی الرٹ جاری
- 3 hours ago
چمن میں بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
- 14 hours ago

پنجاب حکومت نے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ
- 42 minutes ago

وزیراعظم کی لندن آمد سے قبل جنیوا میں نواز شریف سے ملاقات، تاریخی دفاعی معاہدے سے آگاہ کیا
- 3 hours ago

یمن سے اسرائیلی شہر ایلات پر ڈرون حملہ
- 13 hours ago

پاکستان میں انٹر نیٹ سست روی کا شکار، بحالی میں مزید 4 سے 5 ہفتے لگ سکتے ہیں، سیکرٹری آئی ٹی
- 21 minutes ago

اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 48 فلسطینی شہید، جنوبی لبنان بھی نشانہ بنا
- 14 hours ago
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2، شہری خوفزدہ
- 13 hours ago

قومی بچت اسکیمز میں منافع کی شرحوں میں ردوبدل کا فیصلہ
- an hour ago
میرے کہنے پرمیئر لندن صادق خان کو شاہی ضیافت میں مدعو نہیں کیا گیا، امریکی صدر
- 2 hours ago

انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی بذریعہ ویڈیولنک پیشی کے معاملے پر ایس اوپیز جاری کردیئے
- an hour ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات