Advertisement

دشمن کو انجام تک پہنچائے بغیر جنگ بند نہیں کریں گے،اہداف کے حصول تک لڑائی جاری رہے گی،ایرانی جنرل 

ایران اپنے طے شدہ اہداف کے حصول تک جنگ جاری رکھے گا اور اس حوالے سے کسی دباؤ کو قبول نہیں کیا جائے گا، امریکا کو شدید ضرب لگانا ایران کا اولین ہدف ہے،ایرانی جنرل

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Mar 5th 2026, 5:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
دشمن کو انجام تک پہنچائے بغیر جنگ بند نہیں کریں گے،اہداف کے حصول تک لڑائی جاری رہے گی،ایرانی جنرل 

تہران : ایرانی ختم الانبیا سینٹرل ہیڈ کوارٹرز کے کمانڈر کیومرس حیدری نےواضح اور دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ ایران دشمن کو انجام تک پہنچائے بغیر جنگ بند نہیں کرے گا، ایران اپنے اہداف کے حصول تک لڑائی جاری رکھے گا اور امریکا کو شدید ضرب لگانا اولین ہدف ہے۔

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ایرانی ختم الانبیا سینٹرل ہیڈ کوارٹرز کے کمانڈر کیومرس حیدری نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران دشمن کو شرمناک انجام تک پہنچائے بغیر جنگ ختم نہیں کرے گا،ان کہنا تھا کہ جنگ کتنے دن جاری رہتی ہے ہمیں فرق نہیں پڑتا، ہم پہلے بھی 8 سال تک جنگ لڑنے کا تجربہ کرچکے ہیں، اور ضرورت پڑنے پر طویل عرصے تک مقابلہ جاری رکھ سکتا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق انہوںنے مزید کہا کہ وہ اپنے مقاصد کے حصول تک فوجی کارروائیاں جاری رکھے گا، خلیج میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث خطے کی صورت حال مزید سنگین ہوتی جا رہی ہے۔

ایرانی جنرل کا کہنا تھا کہ ایران اپنے طے شدہ اہداف کے حصول تک جنگ جاری رکھے گا اور اس حوالے سے کسی دباؤ کو قبول نہیں کیا جائے گا، امریکا کو شدید ضرب لگانا ایران کا اولین ہدف ہے۔

ان کے مطابق جنگ کتنے دن جاری رہتی ہے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیوں کہ ایران کو طویل جنگ لڑنے کا تجربہ حاصل ہے،کمانڈر کیومرس حیدری کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز امریکا کی وجہ سے بند ہے اور ایران نے اسے بند نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی افواج زمین، فضا اور سمندر میں دشمن کا مقابلہ کر رہی ہیں، امریکی فوج کو پہلی بار سخت ترین جنگ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 16 hours ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 16 hours ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 21 hours ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 16 hours ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
Advertisement