ہم خطے کے ممالک پر نہیں ،امریکی اڈوں پر حملہ کرتے ہیں،جو ہمارا جائز ہدف ہیں،عباس عراقچی
ایران کی علاقائی ممالک کے ساتھ کوئی جنگ نہیں، ایران پر حملے سے متعلق علاقائی ممالک کو امریکا پر دباؤ ڈالنا چاہیے،عراقچی


تہران: ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم خطے کے ممالک پر نہیں ،امریکی اڈوں پر حملہ کرتے ہیں، خطے میں امریکی اڈے ہمارے لیے جائز ہدف ہیں۔
تفصیلات کے مطابق رکو روبیو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ امریکی وزیرخارجہ نے وہ بات قبول کی جوہم سب پہلے ہی جانتے تھے، امریکی اور ایرانی اموات کاذمہ دار اسرائیل ہے۔
عباس عراقچی نے مزید کہا کہ ایران کی علاقائی ممالک کے ساتھ کوئی جنگ نہیں، ایران پر حملے سے متعلق علاقائی ممالک کو امریکا پر دباؤ ڈالنا چاہیے۔ موجودہ جنگ کوخطے کی جنگ نہیں سمجھتے۔ان کا کہنا تھا کہ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا قتل مذہبی جرم ہے جس کے سنگین نتائج ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہم خطے کے ممالک پر نہیں ،امریکی اڈوں پر حملہ کرتے ہیں، خطے میں امریکی اڈے ہمارے لیے جائز ہدف ہیں، ہمیشہ ہمارے ہدف پر رہیں گے، اپنے دفاع کیلئے وہ سب کچھ کریں گے جو ضروری ہو گا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ایران پر حملے کے گہرے اور خطرناک نتائج مرتب ہو سکتے ہیں، امریکا نے اسرائیل کی منتخب جنگ میں حصہ لیا۔
ایرانی وزیرخارجہ نےامریکی حملے میں جاں بحق 160 طالبات کی قبروں کی تصویر شئیرکر دی اور کہا کہ یہ وہ ریسکیو ہےجس کا ٹرمپ نے ایرانی عوام سے وعدہ کیا تھا۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- a day ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago




