اجلاس میں بجلی لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کے لیے اقدامات پر بھی زیر غور ہیں۔


وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اجلاس جاری ہے.
اجلاس میں شعبہ توانائی ، پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی کو یقینی بنانے سے متعلق امور اور سبسڈی کو ریلیف کے ساتھ جاری رکھنے پر غور کیا جارہا ہے۔
اجلاس میں بجلی لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کے لیے اقدامات پر بھی زیر غور ہیں۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل اور وزارت پیٹرولیم اور خزانہ کے حکام شریک ہیں۔ اجلاس میں چیئرمین اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتوں کے فارمولے پر بریفنگ بھی دیں گے۔
یاد رہے گزشتہ روز ن لیگ کے سینئر رہنما مفتاح اسماعیل نے بتایا تھا کہ آج پیٹرولیم پر میٹنگ ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ معلوم ہے کہ فوری طور پر مہنگائی ختم نہیں کرسکتے، کچھ تو آنسو پونچھے جائیں گے۔
مفتاح اسماعیل کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت وفاقی حکومت پیٹرول میں 40 روپے فی لیٹر نقصان کر رہی ہے۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- a day ago




