وہ اسی مشترکہ امریکی اور اسرائیلی حملے میں زخمی ہوئی تھیں جس میں آیت اللہ علی خامنہ ای شہید ہوئے تھے،ایرانی میڈیا


تہران: گزشتہ روز اسرائیلی و امریکی فضائی حملے میں شہید ہونے والے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی اہلیہ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ایرانی خبر رساں ایجنسی ’تسنیم‘ نے رپورٹ کیا کہ وہ اسی مشترکہ امریکی اور اسرائیلی حملے میں زخمی ہوئی تھیں جس میں آیت اللہ علی خامنہ ای شہید ہوئے تھے۔
ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق 86 سالہ آیت اللہ علی خامنہ ای اتوار کی صبح امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ فضائی حملوں میں شہید ہو گئے تھے۔
جبکہ ایرانی خبر رساں ایجنسی فارس کے مطابق ان حملوں میں سپریم لیڈر کے بیٹے، بیٹی، داماد، بہو اور نواسے بھی مارے گئے ہیں۔
خیال رہے کہ سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای کئی دہائیوں تک ایران کے سب سے طاقتور رہنما رہے۔ انہوں نے ایران میں مذہبی نظام حکومت کو مضبوط کیا اور ملک کو خطے کی ایک اہم طاقت بنانے کی کوشش کی،ان کے دور میں ایران کا جوہری پروگرام عالمی توجہ کا مرکز بنا رہا اور اسی معاملے پر اسرائیل اور امریکا کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ ہوا۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل




